Vis meny
You are in the main content. Continue navigating or press again to go back to top.

آپکے للے کیا مناسب ہو سکتا ہے؟

یہ مشق آپ کے لئے ہے جو اپر سیکنڈری ایجوکیشن اور ٹریننگ میں Vg1 کے لئے درخواست دینے جا رہے ہیں۔ سوالات کا جواب دیں کہ آپ کی حد تک مختلف پروگراموں میں دلچسپی رکھتے ہیں، اور کون سے تعلیمی پروگرام کی آپ تحقیق شروع کر سکتے ہیں سے متعلق پوائنٹر حاصل کریں۔

تجویز

  • آپ اپنی تعلیم اور تربیت اور کام کرنے کے دوران کیا کرنا چاہیں گے، اس بارے میں غور کریں e - اپنے فاضل اوقات کی دلچسپیوں کے بارے میں نہیں!
  • اپنے اسکول کے رہنما مشیر یا اپنے والدین سے پوچھیں، اگر آپ کو کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی ہے۔

آپکے لئے مناسب کیا ہو سکتا ہے؟

  • مختلف سرگرمیوں میں آپکی کتنی دلچسپی ہے اس بارے میں سوالات کے جواب دیں۔
  • آپ اپنی تعلیم و تربیت کے دوران کیا کرنا چاہیں گے اس بارے میں آپکی کیا راۓ ہے - آپکے فارغ وقت کی دلچسپیاں کے بارے میں نہیں!

موسیقی سننا اور تجزیہ کرنا
رسالہ کے لئے گرافک ڈیزائن اور لے آؤٹ تیار کرنا
انجن اور ڈیٹا سسٹم کس طرح ساتھ رکھے جاتے ہیں اور کام کرنے ہیں یہ دریافت کرنا
کسی ادارے میں مارکیٹنگ، اشتہار پر کام کرنا اور سوشل میڈیا کا استعمال کرنا
کرداروں کی تمثیل
کھیل کے مقابلوں میں حصہ لینا
ڈانس شو کی کوریوگرافی
خبریں تلاش کرنا اور ان کے بارے میں لکھنا
ساز بجانے، موسیقی یا گانے کی تعلیم دینا
پینٹنگ، ،ڈرائنگ اور کرافٹس پر تخلیقانہ کام کرنا
سڑکوں اور سرنگوں کی منصوبہ بندی کرنا، زمین کے کھسکنے اور برفانی تودہ کے خطرے کا اندازہ لگانا، یا تیل یا سونا جیسے قدرتی وسائل کے لئے تلاش کرنا.
نفسیات، مواصلات، بحالی یا مشاورت کے ساتھ کام کرنا
عملی طور پر اسٹیج تیار کرنا
اپنی سپورٹس کی اہلیت کو مزید ترقی دینا
رقص کے ذریعے پیغام رسائی
کیمرے کے سامنے یا پیچھے کام کرنا
موسیقی لکھنا اور بنانا
فارم اور رنگوں کے ساتھ کام کرنا
عمارات یا مشنوں کی ترقی ار تعمیر کرنا
مذہب، ،ثقافت اور تاریخ کے ساتھ کام کرنا
بچوں کے ساتھ تھیٹر شو بنانا
مختلف امکانات اور ضروریات رکھنے والے لوکوں کیلئے ورزش کا پروگرام بنانا
بہتر رقاصہ بننے کا مشق
مختلف قسم کے فلم بنانا
سر، تال اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا
خیالات کی ڈرائنگ اور اشاعت اور ٹیکسٹ کی عکاسی
ماحول دوست توانائی کی پیداوار کی ترقی پر کام کرنا.
انگلش یا دوسری غیر زبانیں بولنا اور استعمال کرنا
تھیٹر تعمیر میں حصہ لینا
سپورٹس کھیلنا
تال، نقل و حرکت اور طاقت کی مشق
اشتہار کا متن تیار کرنا
قوال منڈی، ،آرکسٹرا یا بینڈ منظم کرنا
گھر کے لئے پلان ڈرائنگ کی ڈیزائننگ
شجر، جانوروں اور لوگوں کے ساتھ کام کرنا
خبریں، ،رپورٹیں یا کتابیں لکھنا
فلم اور تھیٹر کے لئے مسودات کا تجزیہ
ٹیم کو کھیل کی تربیت دینا
سامعین کے سامنے رقص کرنا
ڈیجیٹل آلات کے ساتھ تحریر، آواز اور تصویروں کی تیاری
اسٹیج یا سٹوڈیو میں گانے یا موسیقی بجانا
فن اور ثقافت کی بازی کے ساتھ کام کرنا
کیمسٹری یا بائیو-کیمسٹری کے ساتھ کام کرنا
کسی ادارے میں مالیاتی مسائل کے ساتھ کام کرنا
کردار نبھانے کے لئے جسم اور آواز کا استعمال
لوگوں کے جوڑوں اور پٹھوں کا علاج کرنا
جسمانی تکنیکوں اور رقص کے نظریہ کی سمجھ کا استعمال
کوور بنانا اور کتابوں اور بروشر کے مندرجات تیار کرنا
میرا ساز پر مشق کرنا
ایک نیے رہائشی علاقے کی منصوبہ بندی کرنا
تشخیص کرنا اور مریضوں کا علاج کرنا
سیاست اور سوشل سائنسز کے ساتھ کام کرنا
ایکشنز اور لائنوں کو دل سے سیکھنا
اعصاب اور پٹھوں پر تحقیق کرنا
موسیقی، تال اور تحریک کے ساتھ تخلیقی کام
مختلف میڈیا مصنوعات کا تجزیہ کرنا
میوزک پروڈکشن میں کمپیوٹر پروگرامس کا استعمال
ہمارے روزمرہ کی زندگی میں ہمارے ارد گرد کے مصنوعات اور آبجیکٹس کی ڈیزائننگ
ٹیکنالوجی اور انجینرنگ مضامین کے ساتھ کام کرنا
قانون سازی اور شرائط و ضوابط کے ساتھ کام کرنا
اسٹیج پر بصری اظہار کے لئے ذمہ دار ہونا
بچوں کی سپورٹس ٹیم کی کوچنگ کرنا
فن کے دوسرے اشکال کے ساتھ رقص کو ملانا
اینیمیشن کا کام کرنا
موسیقی کو ترتیب دینا
3D ماڈل بنانا
ریاضیات کا استعمال کرنا، منطقی طور پر ترتیب کے ساتھ غور کرنا
قیادت، مذاکرات اور انتظامیہ
مختلف کردار کے بارے میں اپنی خود کی تشریح پیش کرنا
ورزش کے درست طریقے سکھانا
ڈانس کی تربیت دینا
ویب سائٹ کی ڈیزائننگ
ہتھوڑا اور کیل استعمال کرنا
ساسیج اور ڈبل روٹی پر لگانے کیلئے گوشت کی مصنوعات بنانا
مویشی پالنا اورکھیتی باڑی
آٹومیٹک مشینیں چلانا
بس یا ٹریلر چلانا
خراب مشین کے پرزوں کو ٹھیک کرنا
گاہکوں کی آرائش حسن کرنا
کاغذ پر مبنی اور ڈیجیٹل مصنوعات کی ڈیزائننگ اور تیاری کرتے ہوئے میڈیا ٹریڈ میں کام کرنا
پلمبنگ کا کام
مینو کا منصوبہ بندی کرنا اور کھانا پکانا
جانوروں کی دیکھ بھال کرنا
مشینوں کے پرزے جوڑنا اور اتارنا
کاپی مشین اور دوسرے دفتری سازوسامان کا استعمال اور دیکھ بھال
مشین اور مصنوعات کی 3D ڈرائنگ کا استعمال کرنا
بوڑھوں کی مدد اور دیکھ بھال کرنا
بال کاٹنا، رنگ کرنا اور بالوں کی دیکھ بھال کرنا
اینٹیں لگانا اور کنکریٹ بچھانا
گاہکوں کیلئے سمندری غذائیں تیار کرنا اور بیچنا
پودے اگانا اور بیچنا
الیکٹرانک سسٹم لگانا اور چلانا
صارفین کو سروس دینا، کیسوں کے کاغذات اور ریکارڈ محفوظ کرنا
انجن بنانا اور مرمّت کرنا
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینا
کپڑے ڈیزائن کرنا اور سینا
دیواروں، چھتوں، فرش اور فرنیچر وغیرہ کو صاف کرنا اور درست حالت میں رکھنا
کیک بنانا اور سجانا
لکڑی کاٹنے اور ٹرکوں پر لاد کر لے جانے کا کام
ہوائی جہازوں کے انجن اور پروپیل جوڑنا، ٹیسٹ کرنا اور درست حالت میں رکھنا
گودام میں سامان کا اندراج، انتظام اور سامان پیک کرنا
پلیٹ فارم پر تیل کی تلاش میں کھدائی کرنا
ڈینٹسٹ کی مدد کرنا
فرنیچر بنانا یا ناؤ بنانا
تعمیرات کے حجم، پیمانے اور زاویوں کا حساب لگانا
بریڈ، فرانسیسی بریڈ اور دوسرے تنور میں پکی ہوئی چیزیں
سمندر میں مچھلی پکڑنا
سمندر میں تیل اور گیس کی انڈسٹری میں کام کرنا
سیّاحوں کیلئے سیروتفریح کی منصوبہ بندی اور انتظام کرنا
ویلڈنگ کرنا، دھاتیں پگھلا کر جوڑنا اور ڈرل مشین استعمال کرنا
گاہکوں کو ادویات کے استعمال کیلئے رہنمائی دینا
فوٹو گرافی
پہاڑوں کو ڈائنامائٹ سے اڑانا اور کھدائی کرنا
کھانا اور مشروبات پیش کرنا
گھوڑوں کی تربیت، دیکھ بھال یا نعل لگانے کا کام
بجلی کے کرنٹ اور وولٹیج کا حساب لگانا
سیکورٹی کمپنی میں یا سیکورٹی گارڈ کے طور پر کام کرنا
بحری جہاز کی مشینری درست حالت میں رکھنا
معذوری/اہلیت میں کمی کا شکار لوگوں کی مدد کرنا
زیورات یا گھنٹے اور گھڑیاں بنانا، مرمت کرنا اور برقرار رکھنا
بڑی مشینیں چلانا
پارٹی کیلئے میز سجانا
کھلے مقامات اور باغات کی تعمیر اور دیکھ بھال
بجلی کے آلات ٹھیک کرنا
کمپیوٹروں پر پروگرام انسٹال کرنا اور اس کے استعمال کی تربیت دینا
مشنوں اور پیداوار کے نظام کو سنبھالنا اور نگرانی کرنا
ہسپتال یا کلینک میں مریضوں کا استقبال کرنا
چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات جیسے جوتے، بیگ اور بیلٹیں مرّمت کرنا
پیمائش لینا اور اس بات کا حساب لگانا کہ کتنا سامان کی ضرورت ہے
ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خصوصی غذا کی منصوبہ بندی اور تیاری
سپورٹس فشنگ کرنا
پلگ جوڑنا اور بجلی کنیکٹ کرنا
دکان میں گاہکوں کو سروس دینا
گاڑیوں اور عمارات میں شیشے لگانا اور مرمّت کرنا
بچوں یا نوجوانوں کیلئے سرگرمیوں کا بندوبست کرنا
کمرہ یا گھر آراستہ کرنا
پینٹ کرنا اور وال پیپر لگانا
گوشت کا کام اور پراسیسنگ
ماحول اور جنگلی حیات کی حفاظت کرنا
بجلی کی مشینیں/پلانٹ مرمّت کرنا
ہوٹل یا مسافر بردار بحری جہاز کی ریسیپشن پر کام کرنا
گاڑیوں پر پینٹ کرنا اور معمولی نقصان کی مرمّت کرنا
پاؤں کے مسائل کا علاج اور روک تھام کرنا
آرائش و تزئین کرنا

آپ مشق چھوڑ رہے ہیں اور آپکے جواب حذف کر دئے جائیںگے!

منسوخ کریں کو کلک کریں اگر آپ مشق کے ساتھ بنے رہنا چاہتے ہیں۔


منسوخ کریں ٹھیک، حذف کریں

میرے جوابات حذف کریں
2 صفحات میں سے صفحہ 1